Advertisement

سلمان خان کا اپنے مداحوں کے لئے بڑا تحفہ

سلمان خان

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی جانب سے ان کے مداحوں کے لئے ایک بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے ’ڈانس وڈ می‘ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

اداکار سلمان خان کا یہ گانا انہوں نے اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے جبکہ وہ اس گانے میں ڈانس کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے۔

ڈانس ود می، سلمان خان نے گایا ہے جبکہ اس کی کمپوزیشن ان کے قریبی دوست ساجد واجد نے کی ہے ۔

گانے کے ٹیزر میں اداکار سلمان خان کو ایک منفرد اسٹائل میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ گانے میں ناچتے اور گاتے ہوئے نظر  آرہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گانے کا ٹیزر جاری ہوتے ہی اسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس گانے کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا بھی اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی گزشتہ ہفتے اداکار سلمان خان کا ایک گانا ریلیز ہوا تھا  جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version