Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معمر رانا کا بیٹیوں سے متعلق خوبصورت پیغام

Now Reading:

معمر رانا کا بیٹیوں سے متعلق خوبصورت پیغام

پاکستانی فلموں کے معروف اداکار معمر رانا نے بیٹیوں سے متعلق خوبصورت پیغام شئیر کیا ہے۔

معمر رانا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی رانیا کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی رانیا کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیشہ اچھی اور خوشیوں سے بھرپور زندگی گزاریں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Moammar Rana (@moammarrana)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بیٹیاں اپنے ساتھ رحمت، خوشیاں اور برکتیں لے کر آتی ہیں۔

اداکار نے کہا کہ میں وہ خوش قسمت باپ ہوں جس کی آپ جیسی بیٹی ہے، زندگی میں اہم کردار ادا کرنے پر میں آپ کا بہت ہی شکر گزار ہوں۔

واضح رہے کہ معمر رانا کی بڑی بیٹی ریا رانا کی منگنی کی تقریب گزشتہ دنوں لاہور میں ہوئی تھی، جس میں فلمی دنیا کے بڑے ناموں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگادیے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر فائرنگ
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر