Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ نے چھٹے شوہر سے علیحدگی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

Now Reading:

معروف اداکارہ نے چھٹے شوہر سے علیحدگی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
اداکارہ پامیلا اینڈرسن

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے اپنے چھٹے شوہر سے بھی علیحدگی کا  فیصلہ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 13 ماہ قبل اپنے باڈی گارڈ ڈین سے اپنی چھٹی شادی کی تھی۔

 باڈی گارڈ ڈین اور اداکارہ کا تعلق ایک ہی قصبے سے تھا اور کئی سالوں سے ان کے باڈی کے فرائض انجام دے رہا تھا۔

بعدازاں گزشتہ سال اداکارہ پامیلا نے اپنے باڈی گاڑد سے شادی کر کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں تھیں  لیکن کچھ عرصہ قبل انہیں اکیلے اور شادی کی انگوٹھی کے بغیر دیکھا گیا تھا جبکہ یہ قیاس آرائیاں بھی تھیں کہ اداکارہ اور ان کے شوہر کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں۔

دوسری جانب یہ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اداکارہ نے ڈین سے اپنی شادی ختم کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے اور جلد ہی ان کی چھٹی شادی بھی ختم ہوجائیگی ۔

Advertisement

خیال رہے کہ سال 2020 میں اداکارہ نے اپنے 74 سالہ دوست جان پیٹرز سے شادی کر کے سب کو حیران کردیا تھا تاہم وہ شادی بھی صرف کچھ ہی دن چلی تھی اور 12 روز بعد طلاق ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر