Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ پھر مشکل میں ، نئی ویڈیو وائرل

Now Reading:

علیزے شاہ پھر مشکل میں ، نئی ویڈیو وائرل

پاکستان میں بارہ مہینوں میں بارہ طریقے کے ایسے ٹرینڈ بنتے ہیں جو انڈیا تک ٹویٹر کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔

اب کی بار ہمیشہ ہاٹ کیک رہنے والی علیزے شاہ کی سگریٹ کے ساتھ رومنس کرتی ہوئی لیک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

اپنے بہت خوبصورت نفیس،دلکش ،جازب نظر اور پیارے ہونٹوں سے اس طرح علیزے شاہ کا سگڑیٹ کے کش لگانا کیا ان کی ہاٹ تصویروں سے بھی عوام کو زیادہ برا لگا ہے؟

یہ جاننے کیلئے جب بول بز کے اینکر پرسن منشیات کا خاتمہ کرنےوالی عوام کے پاس پہنچے تو عوام نے کس طرح کمنٹ کر کے حد کر دی اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر