Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار یاسر حسین دوسری شادی کیلئے تیار؟

Now Reading:

اداکار یاسر حسین دوسری شادی کیلئے تیار؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور کامیڈین اداکار یاسر حسین معروف اداکارہ اور اہلیہ اقراء عزیز سے دوسری شادی کی اجازت لینے لگے۔

حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی۔

میزبان نے یاسر سے سوال کیا کہ اقراء اگر انہیں تین شادیوں کی  اجازت دے تو وہ کن خواتین سے شادی کریں گے؟

 جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اقراء کبھی اجازت نہیں دے گی کیونکہ میں نے ایک دو بار دوسری شادی کی بات کی تو اُس نے صاف انکار کردیا۔

اداکار نے کہا کہ اگر اقراء اجازت دے بھی دیتی ہے تو مجھے آج تک ایک ہی شادی کے لئے موزوں خاتون ملی جس سے میں نے شادی کرلی۔

Advertisement

واضح رہے کہ دسمبر 2019 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں گزشتہ برس 23 جولائی کو  بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اس جوڑے نے کبیر حسین رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر