Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا کی سلمان خان کو شادی کی پیشکش پر انہیں کیا جواب ملا؟

Now Reading:

دیپیکا کی سلمان خان کو شادی کی پیشکش پر انہیں کیا جواب ملا؟
شادی کی پیشکش

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اداکار سلمان خان کو نیشنل ٹی وی پر پروپوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار سلمان خان کو بھارتی شو بگ باس کے سیٹ پر دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@humtum614)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ  سلمان خان کو  حاضرین کے سامنے شادی کے لئے پروپوز کرتی ہیں اور اپنے گھٹنوں پر بیٹھ جاتی ہیں۔

اداکارہ کہتی ہیں کہ ’میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں، سلمان خان ول یو میری می؟‘

اداکارہ کے اس سوال پر سلمان خان زور زور سے ہنسنے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیپیکا ہو یا کوئی بھی ہو یہ نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ اداکار سلمان خان بالی وڈ کے  شدید کنوراے شخص مانے جاتے ہیں، ماضی میں ان کی قربتوں کے قصوں کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے  لیکن ازدواجی رشتے میں بندھنے کے لئے فی الحال ہ تیار نہیں ہیں۔

Advertisement

اداکار بالی وڈ انڈسٹری کے دبنگ ہیرو اور سلو بھائی کے نام سے جانے جاتے ہیں جو نہایت سادگی کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر زیادتی کیس: رجب بٹ اور شریک ملزمان کیخلاف کارروائی میں اہم پیشرفت
عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
خوشی کی تقریب یا دولت کی نمائش؟ رجب بٹ نے حد پار کردی
صبا قمر نے سادگی سے گزرا عید کا تہوار، مداحوں کو خاموشی کی وجہ بتادی
ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل پر ثانیہ سعید آبدیدہ، خواتین کے تحفظ پر سوالات اٹھادیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر