Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

احسن خان کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟ اداکار نے بتادیا
احسن خان

پاکستان کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنا بتائے جا رہے ہیں، احسن خان

پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان نے سوشل میڈیا پر اپنی پسندیدہ اداکارہ کے متعلق انکشاف کیا ہے۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکار احسن خان کو  اداکارہ صبا قمر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے .

اس ویڈیو میں احسن خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ اداکار احسن خان اور اداکارہ صبا قمر کو ایک ساتھ 6 سال بعد دیکھا جائیگا جس کے حوالے سے دونوں نے  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اعلان کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اس پراجیکٹ میں احسن خان اور صبا قمر کے علاوہ اداکار میکال ذوالفقار بھی موجود ہونگے جبکہ ان تینوں کو آخری بار ایک ساتھ  سال 2011 کے ایک پراجیٹ میں دیکھا گیا تھا۔

صبا قمر کے ساتھ اتنے سال بعد کام کرنے کے حوالے سے احسن خان کا کہنا ہے کہ ’فراڈ‘ میں میرا کردار بہت مضبوط ہے اور اس پراجیکٹ میں صبا کے ساتھ کام کرنے کا منظر بھی ہوں کیونکہ وہ ایک باکمال اور بہترین اداکارہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
کریتی سینن کا پسندیدہ ساتھی اداکار کون ہے؟
کرن جوہر کو ملا ڈائریکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ
میرا کرکٹرز سے کوئی لینا دینا نہیں، تمام کھلاڑی میرے بھائی ہیں؛ اداکارہ نازش جہانگیر
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا کسی خواب سے کم نہیں تھا، اداکارہ زرین خان
پنکج ترپاٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر