Advertisement

عابدہ پروین اور نصیبو لال کے عاجزانہ انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے

لیجنڈ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور معروف گلوکارہ نصیبو لال کے عاجزانہ انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

گزشتہ روز کوک اسٹوڈیو نے 14ویں سیزن کا آغاز کردیا جس میں صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کے کلام ’’تو جھوم‘‘ نے لوگوں پر سحر طاری کردیا۔

عابدہ پروین اور نصیبو لال کے کلام کو انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے کیوں کہ ذوالفقار خان عرف زلفی نے اس کی موسیقی ایسے ترتیب دی ہے جسے سننے والے ایک الگ ہی کیفیت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی عابدہ پروین اور نصیبو لال کا کلام ’’تو جھوم‘‘ ٹاپ ٹرینڈ پر رہا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر عابدہ پروین اور نصیبو لال کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسٹوڈیو میں دونوں گلوکاراؤں کی پرفارمنس سے پہلے ایک دوسرے سے عاجزانہ انداز میں ملنے کو صارفین بے حد  سرہا رہے ہیں۔

https://twitter.com/Pola_620/status/1482032475446652930?s=20

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version