Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صائمہ نور اور معمر رانا کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل

Now Reading:

صائمہ نور اور معمر رانا کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل
صائمہ نور

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ صائمہ نور اور اداکار معمر رانا کی ڈانس ویڈیو نے  پرانی یادیں تازہ کردی ہیں۔

 حال ہی میں معمر رانا کی بیٹی کی منگنی ہوئی ہے جس کے لئے جاری تقریبات میں انہیں اداکارہ صائمہ نور کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GlamourFist (@glamour_fist)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکار معمر رانا اور صائمہ نور ایک خوبصورت گانے پر ڈانس کر رہے ہیں، انہوں نے اپنے خوبصورت ڈانس مووز سے تقریب میں جشن کا سماں باندھ دیا تھا۔

 بلاشبہ وہ دونوں اب بھی ایک ساتھ بہت دلکش  نظر آرہے ہیں جنہوں نے پہلے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر