Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی پسند کو بہترین قرار دیدیا

Now Reading:

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی پسند کو بہترین قرار دیدیا
عاطف اسلم

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی پسند کو بہترین قرار دیا ہے۔

گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کے لئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

گلوکار نے اس پوسٹ میں اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تمہاری پسند پر فخر ہے۔

انہوں نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ انہیں سارہ کی پسند پر اسی روز یقین ہوگیا تھا کہ جب اس نے مجھے پسند کیا تھا ۔

اس پوسٹ میں عاطف اسلم نے بتایا ہے کہ پی ایس ایل اینتھم کے لئے ان کا آؤٹ فٹ بھی ان کی اہلیہ سارہ نے ہی پسند کیا تھا جس کی سب ہی نے بہت تعریف بھی ہے۔

عاطف اسلم نے اپنے اسٹائل کے  لئے بھی اپنی بیوی کا شکریہ ادا کیا ہے اور ساتھ ہی پی ایس ایل اینتھم کی کامیابی کے لئے بھی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر