پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز سامنے آئیں ہیں۔
ان ویڈیوز میں امل منیب کو مستی اور شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں امل منیب کو اپنی خالہ کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے اور وہ انگریزی کے کچھ الفاظوں کو بھی ادا کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔
اس ویڈیو پر صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امل منیب کو اچھی اورپیاری بچی کہا ہے۔
اسکے علاوہ ایمن اور منال کی فیملی میں جاری ایک شادی کی تقریب میں امل منیب کو گانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں امل منیب کو اسٹیج پر مائیک کے سامنے دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ گانے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
دوسری جانب تمام موجودہ گلوکار اسٹیج سے نیچے موجود ہیں اور بچی کو صلاحیتوں کو سہراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ ایمن اور منال کی فیملی میں اس قریبی رشتے دار کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں انہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News