پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں ماورہ حسین آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ دس دے دنیا نو ہے میرا تو۔
اس تصویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ نے اسکن رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News