پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ثناء جاوید نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہرون رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس آچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں وہ اداکارہ سے بہت حد تک ملتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مذکورہ تصاویر میں یہ پہچان کرنا بہت مشکل تھا کہ اداکارہ کون ہیں اور ہم شکل کون ۔
اداکارہ کی ہم شکل سے متعلق بتاتے چلیں کہ یہ خاتون سوشل میڈیا پر مام راؤنڈ دا کلاک کے نام سے ایک پیج چلاتی ہیں جہاں وہ بچوں کے کپڑے و دیگر ضروری سامان کی فروحت بھی کرتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کو اداکارہ سے ملتا جلتا قرار دیا جبکہ دیکھنے میں کوئی واضح فرق نمایاں نہیں ہورہا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراؤں کی ہم شکلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News