Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا الطاف کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا   

Now Reading:

حنا الطاف کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا   

پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ دیسی لک میں بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

حنا الطاف کے مداحوں کی جانب سے تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں ہر دل عزیز جوڑی اداکار آغا اور اداکارہ حنا کے حوالے سے یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ دونوں کے درمیان بہتر تعلقات نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر آغا علی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر متعدد مداحوں کی جانب سے اُن کے اور اداکارہ حنا الطاف کے ایک ساتھ نظر نہ آنے پر پریشانی کا اظہار کیا گیا تھا۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین کی اس پریشانی کو بھی اداکار آغا نے حل کر دیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین  نے آغا علی سے پوچھا تھا کہ آغا ،حنا الطاف کے ہمراہ تصویریں کیوں نہیں لگاتے ہیں اور نہ ہی حنا الطاف کی پوسٹ لائیک کرتے ہیں اور نہ ہی کمنٹ، حتیٰ کہ آغا علی نے حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر حنا الطاف کے لئے ایک بھی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی۔

علینا جٹ نامی صارف کا آغا علی سے مزید کہنا تھا کہ ہم سب بہت پریشان ہیں، کیا آپ دونوں میں سب ٹھیک ہے؟

صارف کا جواب دیتے ہوئے آغا علی کا کہنا تھا کہ الحمد اللّٰہ، سب ٹھیک ہے اور وہ کیا ہے نا کہ انسٹا گرام سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر