Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو اب گھر چلے جانا چاہیے، اریبہ حبیب

Now Reading:

عمران خان کو اب گھر چلے جانا چاہیے، اریبہ حبیب
اریبہ حبیب

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے موجودہ حکومت سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتیں گئیں تو اپنے ساتھ پانی اور بجلی لے کر گئیں تھی ۔

 انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں رہتے ہوئے ہی عوام سے گیس لے  لی ہے اس لئے میرا خیال ہے کہ عمران خان صاحب کو اب گھر چلے جانا چاہیئے۔

 اداکارہ اریبہ حبیب نے انڈسٹری میں اپنے پسندیدہ اداکار کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فواد خان بہت پسند ہیں اور انہیں دیکھ کر اداکارہ کی دل کی ڈھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں۔

اپنے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ کھانے پینے کی بہت شوقین ہیں جس کی وجہ سے وہ ڈائٹ نہیں کرتی ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں اپنے مشاغل کے متعلق بھی انہوں نے بتایا ہے کہ انہیں جوتے جمع کرنے کا بہت شوق ہے اور مریم نواز کے جوتے انہیں بہت اچھے لگتے ہیں ۔

اداکارہ کا  شادی کے متعلق کہنا ہے کہ میری شادی میں بھی کم خرچہ نہیں ہوا ہے لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ شادی سادگی سے ہونی چاہیئے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے نزدیک جہیز ایک لعنت ہے اور اپنی شادی پر بھی وہ کوئی جہیز نہیں لے کر گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر