Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اریبہ حبیب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اس ویڈیو کو اریبہ حبیب کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اریبہ حبیب نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں دلہن کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ اس لباس کے ساتھ لال رنگ کی جیولری کا انتخاب اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ اریبہ حبیب نے موجودہ حکومت سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

 رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا تھا کہ پچھلی حکومتیں گئیں تو اپنے ساتھ پانی اور بجلی لے کر گئیں تھیں۔

 انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں رہتے ہوئے ہی عوام سے گیس لے  لی ہے اس لئے میرا خیال ہے کہ عمران خان صاحب کو اب گھر چلے جانا چاہئیے۔

Advertisement

 اریبہ حبیب نے انڈسٹری میں اپنے پسندیدہ اداکار کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فواد خان بہت پسند ہیں اور انہیں دیکھ کر اداکارہ کی دل کی ڈھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں۔

اپنے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ کھانے پینے کی بہت شوقین ہیں جس کی وجہ سے وہ ڈائٹ نہیں کرتیں۔

علاوہ ازیں اپنے مشاغل کے متعلق بھی انہوں نے بتایا کہ انہیں جوتے جمع کرنے کا بہت شوق ہے اور مریم نواز کے جوتے انہیں بہت اچھے لگتے ہیں۔

اداکارہ کا  شادی کے متعلق کہنا تھا کہ میری شادی میں بھی کم خرچہ نہیں ہوا لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ شادی سادگی سے ہونی چاہئیے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے نزدیک جہیز ایک لعنت ہے اور اپنی شادی پر بھی وہ کوئی جہیز نہیں لے کر گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر