اداکارہ ہانیہ اور علی رحمان کا پہلا گانا ریلیز، انوکھے انداز میں تشہیر

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان کا پہلا گانا پیلا رنگ ریلیز ہو گیا ہے جس کی تشہیر انہوں نے انوکھے انداز سے کی ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دونوں اداکاروں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
https://twitter.com/Lollywoodnow1/status/1503021658499690506?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1503021658499690506%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2297045%2F24
وائرل ویڈیو میں اداکار علی اور ہانیہ کو کلفٹن سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھلے ٹرک میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں سارے راستے تمام فنکاروں نے خوب ہلہ گلہ کیا۔
اس ویڈیو کو اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

