Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

Now Reading:

نیمل خاور کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

نیمل خاور نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر پر تاحال لاکھوں لائیکس آچکے ہیں اور انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا صارفین نے نیمل خاور خان کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو دیکھ کر کہا تھا کہ وہ کسی ناول کی ہیروئن لگتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

نیمل خاور کی ویڈیو پر ان کے مداح اداکارہ کی خوب تعریف کرتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔

ویڈیو میں انہیں کمرے سے نکل کر ٹیرس پر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

نیمل نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ سکون، کھڑکیاں، درخت، آسمان سب آپ سے باتیں کرتے ہیں۔

ساتھ ہی انسٹاگرام کی ایک صارف نے اس ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ جیسا ہم ہمیشہ ناول میں پڑھتے تھے آج بلکل ویسی ہی ناولز والی ہیروئن دیکھی ہے وہی ناول والا سین سب کچھ دیکھا لیا ہے۔

یاد رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کے ہاں 30 جولائی 2020 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا نام مصطفیٰ عباسی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر