صندل خٹک کی متنازع ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
صندل خٹک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار کی مختلف لباس میں تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی صندل خٹک کو صارفین تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اس سے قبل صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
اداکارہ صندل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ صندل خٹک اپنی متنازع ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

