پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں گلابی لباس میں کار میں بیٹھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کو تاحال 1 لاکھ سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے دنانیر کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دنانیر مبین کی تصاویر کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی تھی جس کے کیپشن میں دنانیر مبین نے لکھا تھا کہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کی بات ہی الگ ہوتی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یاد رہے دنانیر حال ہی میں ایک ڈرامے میں اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے دنانیر کی اداکاری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
