Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف یوٹیوبر نے خاموشی سے نکاح کرلیا، تصویر وائرل

Now Reading:

معروف یوٹیوبر نے خاموشی سے نکاح کرلیا، تصویر وائرل

ڈکی بھائی کے نام سے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن نے خاموشی سے نکاح کرلیا ہے۔

گزشتہ روز سعد الرحمن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے عروب جتوئی سے نکاح کرلیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saad Ur Rehman (@duckybhai)

Advertisement

یوٹیوبر نے عروب جتوئی کو اپنی زندگی کا پہلا پیار قرار دیا ہے۔

سعد الرحمن کے نکاح و منگنی کی تقریب میں معروف یوٹیوبر زید علی، رحیم پردیسی، رومیسہ و دیگر نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ ڈکی بھائی اپنے وی لاگز سے زیادہ ساتھی یوٹیوبرز سے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے مشہور ہیں اور ان کے وی لاگز کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 سعد الرحمن کے یوٹیوب پر سبسکرائبرز کی تعداد 3 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیٹ فلکس انڈیا نے روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا
وکرانت میسی کا ’ریٹائرمنٹ پوسٹ‘ پر وضاحتی بیان آگیا
نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں
شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا
لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟
نرگس فخری نے قتل میں ملوث اپنی بہن سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر