Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالد انعم کی اپوزیشن کو پہلے یوٹرن کی مبارکباد

Now Reading:

خالد انعم کی اپوزیشن کو پہلے یوٹرن کی مبارکباد

پاکستان کے سینئر اداکار خالد انعم نے اپوزیشن کو حکومت میں آنے کے بعد پہلا یوٹرن لینے پر مبارکباد دے دی۔

اداکار کی جانب اپنی انسٹا اسٹوری پر نئی حکومت کے تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کے بعد یوٹرن لینے پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے لکھا کہ کل شہبازشریف کی جانب سے تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا اعلان آج واپس۔

اُنہوں نے لکھا کہ اپوزیشن کو اپنا پہلا یوٹرن مبارک ہو۔

خالد انعم نے ساتھ ہی ہنستے ہوئے ایموجیز کا بھی استعال کیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات اس وقت سے ہی عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کررہی ہیں جب عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار منظور قریشی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
جان سینا اور شاہ رخ خان کی ملاقات؛ تصاویر وائرل
معروف پاکستانی اداکار انتقال کرگئے
ساری ٹینشن ختم کرنے کے لئے اپنی بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، اداکارہ ثروت گیلانی
وزیراعظم شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات
ہمارے معاشرے میں لوگ سوشل میڈیا پر بہت جلدی غصے میں آ جاتے ہیں، عمران ہاشمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر