Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب جلن کا شکار سری دیوی نے معروف اداکارہ کے سین فلم سے کٹوا دئیے

Now Reading:

جب جلن کا شکار سری دیوی نے معروف اداکارہ کے سین فلم سے کٹوا دئیے

سال 2017 میں انتقال کر جانے والی ماضی کی مشہور بولی وڈ اداکارہ ریما لاگو عرف نین بھڑبھڑے اکثر فلموں میں ماں کا کردار نبھاتی نظر آئی ہیں۔

انہوں نے زیادہ تر سلمان خان کی والدہ کا کردار ادا کیا۔

ریما نے 25 سے زائد فلموں میں ماں کا کردار ادا کیا، جن میں سے 7 فلموں میں وہ سلمان خان کی ماں بنیں۔

ان کی مشہور فلموں میں “کچھ کچھ ہوتا ہے”، “ساجن” اور “جڑواں” شامل ہیں۔

RIP Reema Lagoo: 7 Times the actress epitomised the role of a 'mother' in  Bollywood!

Advertisement

ریما لاگو بھلے ہی سائیڈ رولز میں نظر آتی ہوں، لیکن ان کی اداکاری اتنی جاندار تھی کہ وہ بعض اوقات مرکزی اداکاروں پر بھی چھا جاتی تھیں۔

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ریما کو اداکاری ورثے میں ملی تھی۔

دراصل ان کی والدہ منداکنی مراٹھی سنیما کا بڑا نام تھیں اور اپنی ماں کو دیکھ کر ریما کے ذہن میں بھی اداکارہ بننے کا خیال آیا تھا۔

لیکن آج ہم آپ کو ریما لاگو کی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ قصّہ بتانے جارہے ہیں۔

یہ پورا قصّہ فلم “گمراہ” کی شوٹنگ سے جُڑا ہے۔ فلم میں ریما، سری دیوی کی ماں کا کردار ادا کر رہی تھیں۔

تاہم ان کی زبردست اداکاری کو دیکھ کر سری دیوی کو جلن ہونے لگی اور وہ غیر محفوظ محسوس کرنے لگیں، اسی وجہ سے انہوں نے اس فلم سے ریما کے کئی سین کٹوا دیے تھے۔

Advertisement

Sridevi: Reema Lagoo had no gripe against Sridevi in Gumrah (1993): Fake  news spreading online

اس وقت انڈسٹری میں سری دیوی کا راج تھا اور فلموں میں ان کا نام شامل ہونا ایک ہٹ فارمولا سمجھا جاتا تھا۔

یہی وجہ تھی کہ کوئی بھی فلم ساز سری دیوی کو ناراض نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔

اسی لیے سری دیوی کے مطالبے پر فلم سے ریما لاگو کے کئی سین ہٹا دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر