بھارتی اداکارائیں بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صباقمر کی اداکاری کی مداح ہو گئیں۔
اداکارہ صبا قمر کا پاکستان شوبز انڈسٹری میں لیجنڈز فنکاروں میں شمار ہوتا ہے۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ صبا قمر نے بتایا کہ سرحد پار ملک بھارت سے بھی انہیں معروف فنکاروں کی جانب سے تعریفی کالز موصول ہوتی رہتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صبا قمر نے بتایا کہ جب انہوں نے بھارتی فلم ’ہندی میڈیم‘ سائن کی تھی، اُن کا اُس وقت ماننا تھا کہ یہ اُن کے کیریئر کا سب سے خراب پروجیکٹ ہونے والا ہے کیوں کہ اُن کے مدِ مقابل معروف منجھے ہوئے اداکار عرفان خان تھے۔
صبا قمر نے کہا ہے کہ ’انہوں نے جب بھارتی فلم ’ ہندی میڈیم‘ کر لی تو انہیں بہت پزیرائی ملی، اداکار رشی کپور اور نیتو سنگھ کی جانب سے بھی انہیں سراہا گیا تھا۔‘
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے مزید بتایا کہ ’بھارتی اداکارہ نیتو سنگھ اُن کا ہر شو، ہر ڈرامہ دیکھتی ہیں،
اس کے علاوہ اداکارہ ودیا بالن نے اُنہیں بھارت سے خصوصی طور پر کال کر کے اُن کی اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی تھی۔‘
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
