بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ایک مداح نے مشہور گانا جبرا فین کو نئے انداز میں پیش کردیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جو کہ شاہ رخ خان کی ایک مداح نے بنائی ہے جس کا تعلق روس سے ہے۔
فلم زیرو کی پروموشن کے لیے بنائے گئے خصوصی گانے جبرا فین کو نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔
How gorgeous is this. Got me all emotional and smiley seeing it. Thank u girls… love u https://t.co/V7mDznWYlp
Advertisement— Shah Rukh Khan (@iamsrk) September 10, 2016
ویڈیو میں ایک خوبصورت لڑکی کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکار شاہ رخ خان نے روسی جبرا فین کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اس وائرل ویڈیو کو اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔
اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بہت خوبصورت ہے اور اسے دیکھ کر میں جذباتی ہو گیا، اس نے میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔
شاہ رخ خان نے لکھا کہ شکریہ لڑکیو، میں تم سب سے پیار کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
