Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر پر اریبہ حبیب کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے شوہر کے ہمراہ بیرونِ ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

اریبہ حبیب نے جلد ہی شوہر کے ہمراہ بیرونِ ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا اور یہ اعلان اریبہ نے رمضان شو کے دوران کیا۔

Advertisement

اداکارہ ایک رمضان شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شادی سمیت بعد کی زندگی پر بھی کھل کر بات کی، اسی دوران اداکارہ نے تصدیق کی کہ وہ جلد شوہر کے ہمراہ بیرون ملک منتقل ہوجائیں گی۔

اریبہ حبیب نے کہا کہ شادی کے بعد ان کی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، البتہ انہیں والدہ یاد آتی ہیں اور ابھی تک والدہ انہیں ہر رات کو فون کرکے ان کا حال پوچھتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے مطابق ابھی تک وہ شادی کے بعد اسی شہر میں ہی رہ رہی ہیں جہاں وہ پیدا ہوئیں اور پلی بڑھیں مگر جلد ہی وہ بیرون ملک چلی جائیں گ، جس کے بعد انہیں معلوم ہوگا کہ شادی کے بعد کی زندگی کیسی ہوتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر تو 2021 کے وسط میں ہی شادی کرنا چاہ رہے تھے مگر کورونا کی وجہ سے ان کی شادی میں کچھ تاخیر ہوئی۔

اداکارہ نے بتایا کہ شادی کے کچھ ہی ہفتوں بعد ان کے شوہر واپس بیرون ملک چلے گئے تھے جس کے بعد وہ کچھ وقت کے لیے پاکستان آئے مگر پھر واپس چلے گئے۔

اریبہ حبیب نے بتایا کہ ان کے شوہر جرمنی میں رہتے ہیں اور عید کے موقع پر وہ واپس آئیں گے۔

Advertisement

ایک سوال کے جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ وہ جلد جرمنی منتقل ہوجائیں گی کیوںکہ ان کے شوہر وہیں رہتے اور کاروبار کرتے ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے بیرون ملک منتقل ہونے کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں، وہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جیسے وہ شوٹنگ مکمل کروائیں گی وہ جرمنی چلی جائیں گی۔

ایک اور سوال کے جواب میں اریبہ حبیب نے واضح کیا کہ وہ جرمنی منتقل ہونے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی نہیں کریں گی بلکہ سال کے اختتام پر پھر واپس پاکستان آکر اپنی مصروفیات میں مصروف ہوجائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر