Advertisement
Advertisement
Advertisement

’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شئے گِل نے مداحوں کو خشخبری سنا دی

Now Reading:

’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شئے گِل نے مداحوں کو خشخبری سنا دی

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور پنجابی گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شئے گِل نے مداحوں کو اہم خبر سے آگاہ کر دیا۔

گلوکارہ شئے گِل اب نئے پراجیکٹ میں بلال مقصود کے ساتھ نظر آئیں گی۔

پاکستان کے معروف گلوکار بلال مقصود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شئے گِل کے ساتھ اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر کی کیپشن میں گلوکارہ نے لکھا کہ ’نئے پراجیکٹ پر شئے گِل کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا‘۔

Advertisement

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’میں اسے آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کا بے صبری سے انتظار کررہا ہوں‘۔

واضح رہے گلوکار نے ابھی اپنے اس نئے پراجیکٹ کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر