سدھو موسے والا قتل کیس: اہم ملزم گرفتار

آنجہانی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا قتل کیس میں ایک اور اہم ترین ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق مہاراشٹر میں پونے دیہی پولیس نے بدھ کو سدھو موسے والا کے قتل کے سلسلے میں شارپ شوٹر سورو مہا کال کو گرفتار کر لیا۔
سورو مہا کال قتل کیس کے سلسلے میں پونے ضلع کے 2 بدنام زمانہ مجرموں میں سے ایک ہے جبکہ اس کا ساتھی سنتوش جادھو ابھی تک مفرور ہے۔
واضح رہے کہ سدھو موسے والا 29 مئی کو پنجاب کے مانسا ضلع کے ایک گاؤں سے اپنی کار میں ساتھیوں کے ساتھ جا رہے تھے کہ بدمعاشوں نے ان کا پیچھا کیا اور گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

