معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز بھی پسوڑی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔
گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود منی کچن نامی ایک بھارتی ویڈیو کریئٹر کی ایک ویڈیو شیئر کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو کھلونے جیسے برتنوں میں بٹن ڈوسا (بھارت کی روایتی ڈِش) بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا پسوڑی سنا جاسکتا ہے۔
گلوکارہ کی پوسٹ پر موسیقار زلفی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ جان کر اچھا لگا کہ ہمارا گانا ایسی ثقافتوں، جگہوں اور لوگوں تک پہنچ گیا ہے جنہوں نے پہلے کبھی ہماری موسیقی نہیں سنی۔

دوسری جانب گلوکار علی سیٹھی نے بھی برٹنی کی اس ویڈیو پر ملے جلے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
