Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نئی فلم کا ٹریلر جاری

Now Reading:

اکشے کمار کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نئی فلم کا ٹریلر جاری

بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم رکشا بندھن کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

اس نئی فلم کی کہانی باقی فلموں سے تھوڑی منفرد ہے جس میں ایک بھائی کا اپنی بہنوں کے لئے پیار اور ان کے لئے دی گئی قربانیوں کو بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

فلم رکشا بندھن کے ٹریلر کو اکشے کمار کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور مداح فلم کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

https://twitter.com/BaapHuuTeraa/status/1539229739843350528?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1539229739843350528%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2339314%2F24

ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کافی دنوں بعد کسی ٹریلر کو دیکھ کر رونا آگیا جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ ٹریلر دل چھو گیا، اس میں کامیڈی، جذبات، جدوجہد اور لو سٹوری سب ملے گا۔

Advertisement

https://twitter.com/akki_dhoni/status/1539223614544760835?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1539223614544760835%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2339314%2F24

یاد رہے آنند ایل رائی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رکشا بندھن میں اداکارہ بھومی پدنیکر نے ہروئن کا کردار ادا کیا ہے جبکہ یہ فلم 11 اگست کو سینماں گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر