Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گل کاانتہائی شرمناک پول ڈانس،ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہناز گل کاانتہائی شرمناک پول ڈانس،ویڈیو وائرل

بھارت کی مشہور اور بگ باس 13 سے شہرت پانے والی اداکارہ شہناز گل اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

Bigg Boss 13: Shehnaz Gill becomes the captain of the house; her happiness knows no bounds - Times of India

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

شیئر  کی گئی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہنازگل  غروب آفتاب کے وقت سمندر کے بیچ و بیچ کسی کشتی پر سوار ہیں جہاں و ہ  بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے مشہور گانے’دل نہ جانیا‘ پر پول ڈانس کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ  کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی کچھ لوگوں نے ادکارہ کی تعریف کی جبکہ کچھ لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ اس وقت سپر اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس فلم میں آیوش شرما اور پوجا ہیگڑے بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر