Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز کی یاسر حسین کے ہمراہ بولڈ تصاویر وائرل؛ صارفین برہم     

Now Reading:

اقرا عزیز کی یاسر حسین کے ہمراہ بولڈ تصاویر وائرل؛ صارفین برہم     

پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی اپنے شوہر یاسر حسین کے ساتھ  بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر یاسر حسین کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

وائرل تصاویر میں یاسر حسین کو اپنی بیوی کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میری زندگی کی محبت اور میرے بیٹے کے باپ، میں تم سے پیار کرتی ہوں اور تمہیں یاد کرتی ہوں، واپس آجاؤ، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کا انتظار کر رہی ہیں جو پاکستان میں نہیں ہے۔

اداکارہ کی اس پوسٹ کے بعد کچھ مداحوں نے تو ان کے لیے اچھے تبصرے کیے لیکن کچھ کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

شئیر کی گئی تصاویر میں اقرا کو نامناسب لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی کیے جارہے تھے۔

واضح رہے کہ اقرا عزیز نے 2014 سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا تھا جن میں کئی مشہور ڈرامے شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر