Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز اور یاسر حسین کا صحرا میں بولڈ فوٹو شوٹ، عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

اقرا عزیز اور یاسر حسین کا صحرا میں بولڈ فوٹو شوٹ، عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان  کی چند مشہور جوڑیوں میں سے ایک اقرا عزیز اور یاسر حسین کو کافی پسند کیا جاتا ہے۔

اقرا عزیز اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، اور اپنی مضبوط رائے کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔

اقرا اور یاسر گھومنے پھرنے کے شیدائی ہیں اور دنیا کے مختلف ممالک کی سیر کرتے رہتے ہیں، ان کی انسٹاگرام فیڈ سفری مہم جوئی کا ثبوت ہے۔

اس بار وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ رکھنے کے لیے انسٹاگرام پر متعدد پوسٹس شیئر کی ہیں۔

یاسر حسین نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک دبئی کے صحرا میں اپنی اور اہلیہ کی لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

جن میں مشہور جوڑے کو پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ان تصاویر کو رومانوی طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

پوسٹ کے کیپشن میں یاسر حسین نے لکھا، “ہاں جی  اقرا عزیز آپ سے پیار کرتا ہوں۔” ساتھ ہی انہوں نے دل والا ایموجی بھی شئیر کیا۔

خیال رہے کہ اقرا اور یاسر کی شادی دسمبر 2019 میں ہوئی، یاسر نے 2019 میں لکس اسٹائل ایوارڈز کے دوران اقرا کو شادی کی پیشکش کی تھی۔

انہوں نے جولائی 2021 میں اپنے ایک پیارے سے بچے کبیر کو دنیا میں خوش آمدید کہا۔

یاسر حسین کو اپنے جیون ساتھی کے طور پر چننے کے لیے اقرا کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ لیکن یاسر کے لیے ان کی محبت اور پیار کبھی کم نہ ہوا۔

فرسٹ ریٹ انٹرٹینر ہونے سے لے کر ایک خوشگوار ماں تک، انہوں نے اپنی تمام صلاحیتوں سے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر