بھارتی اداکار ارجن کپور کی آنے والی نئی فلم’ایک ولن ریٹرنز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس پر ان کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔
اداکار ارجن کپور نے فلم کا ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’ہیرو،ہیروئن کا زمانہ گیا اب یہ ولن کا وقت ہے‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایک اور پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’ہیرو یا ہیروئن کا تو پتا نہیں،لیکن ولن ضرور ہے اس کہانی میں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ڈیواملائکہ نے فلم کا پوسٹر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے انتہائی حیرانگی کا اظہار کیا اور لکھا ’اف ‘۔
اس فلم میں جان ابراہم، دیشا پٹانی، ارجن کپور اور تارا ستاریا بھی جلوہ گر ہوں گی۔
’ایک ولن ریٹرنز‘29 جولائی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
اس فلم کو ایکتا کپور کی بالاجی موشن پکچرز اور بھوشن کمار کی ٹی سیریز کے بینر تلے ریلیز کی جائے گی۔
اس سے قبل 2014 میں ریلیز کی گئی فلم’ایک ولن‘ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News