Advertisement

سونم کپور کی شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورماں جیسے اہم ترین عہدے پر فائز ہونے کو تیار ہیں، لیکن حاملہ ہونے کے باوجود ان کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، بلکہ مزید نکھار پیدا ہوگیا ہے۔

اداکارہ سونم  کے شوہر آنند آہوجا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ سونم کو ان کے شوہر کے ہمراہ اٹلی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 اس سے قبل سونم نے آنند کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی اور لکھا تھا کہ، ‘میرا دل اور زندگی’۔ سونم نے مزیدار کھانوں کی جھلک بھی دکھائی۔

Advertisement

سونم کپور نے اب اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ اٹلی کے سفر کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں
سونم کپور پیلے رنگ کی ڈریس میں اپنے بیبی بمپ کو فلا نٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ سونم کپور نے فوٹو ایند ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہتھیں۔

Advertisement

انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ ان دنوں فلموں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

جلد ہی ماں بننے کا سُکھ پانے والی سونم کپور نے جب سے اپنے حاملہ ہونے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے، تب سے وہ ایک کے بعد ایک فوٹو شوٹ کرا رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

Advertisement

سونم آئے دن اپنی کوئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کے شوہر آنند آہوجا نے اپنی اہلیہ سونم کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

ویڈیو میں سونم کپور کاؤچ پر لیٹی ہوئی آرام کرتی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by anand s ahuja (@anandahuja)

Advertisement

علاوہ ازیں اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر سونم کپور اور آنند آہوجا نے سوشل میڈیا پر کچھ خاص تصاویر شیئر کیں۔

آنند آہوجا نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا، ‘6 سال سے گرل فرینڈ، 4 سال سے بیوی اور اس سال حمل کے شروعاتی دن۔ سالگرہ مبارک ہو’.

اداکارہ نے 21 مارچ کو اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔

دریں اثنا اداکارہ کا ایک اور نیا میٹرنٹی فوٹوشوٹ منظر عام پر آیا ہے، جس میں وہ انتہائی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

Advertisement

سونم کے والد انیل کپور نے یہ خوشخبری ملتے ہی خوبصورت انداز میں اپنے ردعمل اک اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ‘میں نے اپنی زندگی کے سب سے دلچسپ کردار نانا جان بننے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ سونم آپ کو اندازہ بھی نہیں ہوگا کہ یہ خبر دے کر آپ نے مجھے کتنی خوشی دی ہے۔’

ایک انٹرویو میں جب انیل کپور سے پوچھا گیا کہ سونم کیسی ماں بنیں گی؟ تو اس سوال کے جواب میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے انیل نے اپنی پیاری بیٹی کو پرفیکشنسٹ بتایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version