پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ادکارہ اشنا شاہ اکثر اپنی تصاویر کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ادکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ سبز رنگ کے مغربی لباس میں ملبوس ہیں جسے مداحوں کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
ڈرامہ سیریل’ پری زاد ‘سے شہرت پانے والی اداکارہ نے ’الف اللہ اور انسان‘، ’بلا‘، ’بشر مومن‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں اداکارہ جلوہ گر ہیں،اور ان کے ساتھ مشہور اداکار فیروز خان بھی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News