Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ نے شعیب اختر پر میم بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

علیزے شاہ نے شعیب اختر پر میم بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پر میم بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

شعیب اختر ان دنوں فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی تھی۔

پوسٹ وائرل ہوتے ہی جہاں اُن کے مداحوں نے اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تو وہیں کچھ لوگوں نے میمرز بنانی شروع کردیں۔

ایک میمر نے ٹوئٹ کیا کہ رواں سال تو شیطان کو سب سے تیز رفتار سے کنکر پڑنے والے ہیں۔

Advertisement

علیزے شاہ نے اس میم پر رد عمل دیتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ اب کیا ہم اسے میم بولیں۔

انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں، مذاق کرنے اور مذاق اُڑانے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

یاد رہے کہ شعیب اختر نے اپنے مداحوں کو ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ وہ سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر