Advertisement

رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ پر عالیہ بھٹ کا رد عمل آگیا

بالی وڈ  کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنویر سنگھ کے حالیہ برہنہ  فوٹو شوٹ پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

کچھ روز قبل رنویر سنگھ نے ایک فیشن میگزین کے لیے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش رہیں جب کہ  صارفین کی جانب سے اداکار  کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

تاہم اب اپنی فلم ‘ڈارلنگ’ کا ٹیزر  ریلیز ہونے کے موقع پر عالیہ بھٹ سے صحافی نے رنویر سنگھ کی ان تصاویر سے متعلق سوال کیا۔

عالیہ بھٹ نے صحافی کو  جواب دیا کہ  ’میں اپنے پسندیدہ رنویر سنگھ کے بارے میں کچھ بھی منفی بات کہنا پسند نہیں کروں گی، میں اس سوال کو برداشت بھی نہیں کرسکتی‘۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید  کہا  کہ ’میں ان سے محبت کرتی ہوں اور وہ صرف میرے نہیں بلکہ یہاں موجود ہر کسی کے پسندیدہ اداکار ہیں، انہوں نے ہمیں بہترین فلمیں دی ہیں ، اسی لیے ہمیں رنویر کو صرف محبت اور پیار دینا چاہیے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version