Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمان قمر کا ماہرہ خان سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

خلیل الرحمان قمر کا ماہرہ خان سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کے مشہور مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ ان کا تازہ ترین پراجیکٹ، “لندن نہیں جاؤں گا”، حقوق نسواں کے خیال کو بدل دے گا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ “نسائیت کی اصل روح کو غلط سمجھا جا رہا ہے۔”

خلیل الرحمان قمر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’وہ خواتین کے مسائل کو سمجھتے ہین اور انہیں یقین ہے کہ ان کی فلم میں خواتین کی خو دمختاری کے حوالے سے اہم پیغام دیا گیا ہے ۔

حقوق نِسواں کے بارے میں اپنے خیالات کے باوجود ’محبت تم سے نفرت ‘ کے لکھاری اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ ’اپنے تحفظ اور بچاؤ کے لیے رونے والی خواتین کے حقوق کی علمبردار یا خواتین یقیناً مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں‘۔

Advertisement

خلیل الرحمان قمر نے ایک اور دل دہلا دینے والا اعتراف کیا کہ وہ اپنے نا م کے ساتھ مصنف لگانا پسند نہیں کرتے، اس بات کا جواز پیش کرتے ہوئے کہ اس کا سارا فن انہیں اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں معروف ڈرامہ نگار نے فیصل قریشی کی اداکاری کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کا  فیصل قریشی کی کامیابی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Khalil-ur Rehman Qamar Angry Response On Motorway Incident | Reviewit.pk

پسندیدہ گلوکار کے بارے میں جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مہدی حسن، نور جہاں، محمد رفیع، راحت فتح علی خان میرے پسندیدہ گلوکار ہیں۔

Lata Mangeshkar also wanted to be Noor Jahan! | IG News

Advertisement

خلیل الرحمان قمر نے یہ بھی کہا کہ وہ اداکار فردوس جمال کے خلاف “غیر حساس” بیانات پر ماہرہ خان سے صلح نہیں کریں گے۔

Don't doubt my love: Mahira - Daily Times

جہاں بہت سے لوگ معروف مصنف کے کام کی تعریف کرتے ہیں، وہیں کچھ ایسے بھی ہیں جو بعض حساس مسائل پر ان کے خیالات کو پسند نہیں کرتے لیکن خلیل الرحمان قمر ان چند لوگوں میں سے ایک ہیں جو اپنی بات کہنے سے نہیں ڈرتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر