Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن اقامہ مل گیا

Now Reading:

اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن اقامہ مل گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کا گولڈن اقامہ مل گیا ہے۔

اقرا عزیزاور یاسر حسین  اپنی زندگی کے واقعات کو آن اور آف شیئر کرتے  رہتے ہیں اور اپنے مداحوں کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

 اپنے مصروف کام کے شیڈول سے وقفہ لینے کے بعد ،جوڑے نے دبئی میں چھٹیاں منانے کا فیصلہ کیا۔

متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق، گولڈن  اقامہ ایک طویل مدتی رہائشی ویزا ہے جو غیر ملکی مشہور شخصیات  کو متحدہ عرب امارات میں رہنے، کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

گولڈن اقامے کا اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا،اور ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا بھی کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

اقرا عزیز کو ڈرامہ سیریل’سنو چندا‘ میں جیا کا کردار ادا کرنے پڑ بڑے پیمانے پر پہچانا جاتا ہے جس کی بدولت انہوں نے کئی ایوارڈز جیتے جبکہ یاسر حسین کو ڈراموں اور فلموں دونوں میں اپنے مزاحیہ کرداروں کے لیے  پہچانا جاتا ہے۔

Yasir Hussain Attends A Friend's Wedding With Wifey Iqra Aziz! - Showbiz  Pakistan

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ
عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی ہوئے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی
بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز سے نئے خدشات جنم لینے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر