Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کس شخصیت کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند؟

Now Reading:

یاسر حسین کس شخصیت کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین نے معروف شاعر جون ایلیا، سماجی کارکن عبدالستار ایدھی اور سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے کردار نبھانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

نجی چینل پر نشرہونے والے شو میں اداکار یاسر حسین اور میزبان سہیل وڑائچ مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے دکھائی دیے۔

اداکار سے سوال کیا گیا کہ وہ کس سیاسی پارٹی کی حمایت کرتے ہیں تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ “انہیں صرف ڈانس پارٹی” پسند ہے۔

اپنے بہترین کیریئر کا سہرا انور مقصود کو دیتے ہوئے یاسر کا کہنا تھا کہ میں آج جس مقام پر ہوں اس میں انور صاحب کے ساتھ کیے کام اور ان کے ساتھ گزارے وقت کا سب سے بڑا ہاتھ ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ انہوں نے اہلیہ اقرا عزیز کے اہل خانہ کو آسانی سے منا لیا تھا؟

جواب میں یاسر نے کہا کہ ان کی منانے کی صلاحیت اچھی ہے۔

واضح رہے کہ پروگرام میں یاسر نے یہ بھی بتایا کہ وہ مچھلی، کڑھائی اور پلاؤ اچھا بنا لیتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر