Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس کی مہندی لگواتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

زارا نور عباس کی مہندی لگواتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ زارا نور عباس اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں مہندی لگواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے ساتھ ان کی بھتیجی بھی موجود ہیں اور وہ کسی کے ساتھ باتیں کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زارا نور عباس نے ایک خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے جس پر پھول بنے ہوئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تومداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گئی۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان  کی خوبصورتی کی تعریف کی تو کچھ نے  ان کی مہندی کی تعریف کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ معروف ادکارہ نے ڈرامہ سیریل ’بادشاہ بیگم‘، ’خاموشی‘، ’زیبائش‘، ’عہدِوفا‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

My first marriage was for all the wrong reasons: Zara Noor Abbas

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ چل بسیں
سینئر اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
شادی کے بعد شوہر نے شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا، سعدیہ امام
فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے، کرینہ کپور
معروف میزبان و اداکار ایاز سمو بیٹی کے باپ بن گئے
جیا بچن کی دھمکی کے بعد میں نے امیتابھ سے دوستی اور رابطہ ختم کردیا تھا، ریکھا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر