Advertisement

عرفی جاوید نے اس بار بے شرمی کی تمام حدیں پار کرلیں، نیم عریاں ویڈیو وائرل

Urfi javed

عُریاں ملبوسات زیبِ تن کیے سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی بھارتی ماڈل عرفی جاوید ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی تصویر یا ویڈیوز شیئر کر دیتی ہیں، جن پر شدید تنقید شروع ہوجاتی ہے۔

حالانکہ ان کی تصاویر کو بہت زیادہ لائکس اور کمنٹس ملتے ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے کئی فالوورز ہیں، اس کے باوجود ان کی تعریف کم اور تنقید زیادہ ہوتی ہے۔

اس بار بھی ایسا ہی ہوا، اپنے پرفیکٹ فگر کے جلوے بکھیرنے کے لیے عرفی نے ایسے ڈریس کا انتخاب کیا جس میں ان کے جسم کے نشیب و فراز انتہائی واضح تھے۔

انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید دیکھنے میں بہت بولڈ ہیں، ہر کوئی ان کے عجیب و غریب ملبوسات پر بات ضرور کرتا ہے، لیکن ہر بار وہ اس سے بھی زیادہ عجیب لباس میں رونما ہو کر سب کو حیران کر دیتی ہیں۔

حال ہی میں ان کی کچھ تصاویر کا ہر طرف چرچا ہو رہا ہے۔

Advertisement

عرفی نے ایک تشہیری ویڈیو بنائی، جس میں انہوں نے سبز رنگ کا ایک ٹاپ پہنا ہوا ہے۔ جس کا سامنے حصّہ بالکل کھلا ہوا ہے۔ جبکہ ڈیزائن کے طور پر ایک ڈوری جوتے کی تسموں کی طرح بندھی ہوئی ہے جو انہیں مکمل برہنہ ہونے سے بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی عرفی کئی مرتبہ  اپنے ایسے ہی نیم برہنہ اوتار میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرچکی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version