پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں آمنہ الیاس کو مغربی لباس پہنے پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے جو بھی گانا تیار کیا ہے میں اس کے لیے تیار ہوں۔
تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کیا یاد دلائی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News