پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کی ساڑھی میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ربیکا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں اسکن کلر کی ساڑھی پہنے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل معروف ٹک ٹاکر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں جس میں انہیں والدین کے دیکھا گیا تھا۔



تصاویر میں ربیکا خان نے نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے والدین کے لئے دعائیہ کلمات کہے جبکہ کچھ نے دعا کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاکر کی خوب تعریفیں بھی کیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
