Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتظار ختم: فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کا نیا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

Now Reading:

انتظار ختم: فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کا نیا ٹریلر آتے ہی چھا گیا
مولا جٹ

مداحوں کا طویل انتظارختم ہوا، پاکستانی فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا، جوکہ آتے ہی چھا گیا۔

نیا ٹریلر دیکھیں:

اس سے قبل بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں‌ بننے والی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا نیا پوسٹر بھی جاری کیا گیا تھا، فلم رواں برس 13 اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Bilal Lashari (@bilal_lashari)

فلم میں سپر اسٹار فواد خان ، ماہرہ خان ، عمائمہ ملک ، گوہر خان، فارس شفیع، شفقت چیمہ ، نیراعجاز اور حمزہ علی عباسی اہم کرداروں میں‌ نظر آئیں گے۔

واضح رہےکہ اس فلم کی ریلیزکافی  تاخیر کا شکار رہی ہے اس کا پہلا ٹریلر 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا تب سے لیکر اب تک فلم کی ریلیز کا لاتعداد بار اعلان کیا گیا لیکن کئی وجوہات کی بنا پر ریلیز نہیں ہو سکی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

فلم کی ریلیز پر سب سے زیادہ کورونا اثر انداز ہوا ہے کہ کیونکہ دو برس تک پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی سینما سمیت ہر چیز بند تھی اب جبکہ کورونا کے بعد حالات بہتر ہو رہے ہیں تو پوری دنیا کی طرح‌ پاکستان میں بھی سینما گھر کھول دئیے گئے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر