بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی چند تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کے لہنگے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ مادھوری کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل ادکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں مغربی لباس میں دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سونیا حسین کو اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
