Advertisement

شلپا شیٹھی کی یوگا ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی انوکھے انداز میں یوگا کرنا مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی چند روز قبل فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی اور وہ ویل چیئر پر آگئی تھیں۔

تاہم حال ہی میں اداکارہ شلپا نے ٹوٹی ہوئی ٹانگ کے ساتھ بیٹھے بیٹھے ورزش کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جسے دیکھ کر مداح بےحد خوش ہوئے۔

ویڈیو میں اداکارہ  شلپا کو یہ جملہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ پیر ٹوٹا ہے، ہمت نہیں، یوگا سے ہی ہوگا، چلیں کچھ ورزش کریں۔

Advertisement

انسٹاگرام پوسٹ پر شلپا شیٹھی نے ہمت بندھانے والی بات کہی، انہوں نے کہا کہ 10 دن تک آرام کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ ورزش نہ کرنے کا کوئی بہانہ ٹھیک نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انجری کی وجہ سے مجھے چند ہفتے مزید آرام کرنا تھا لیکن کام نہ کرنے سے زنگ ہی لگتا ہے، اس لیے میں نے سوچا کہ چند ورزشیں معمول کے مطابق کروں۔

واضح رہے کہ شلپا شیٹھی اپنی فٹنس روٹین اور سوشل میڈیا پر یوگا ویڈیوز کی وجہ سے خاص شہرت رکھتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version