بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترنیہ کیف کی ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ کترینہ کیف کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں انہیں ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ممبئی ائیرپورٹ پر اداکارہ کو سادہ لُک میں دیکھا گیا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
اس سے قبل تصاویر میں اداکارہ کو ایک الگ اور دیسی انداز میں دیکھا گیا جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

یاد رہے کہ کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب انہوں نے ماڈلنگ شروع کی جبکہ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا ہے۔

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں اور ان کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں بالی ووڈ کی معوف اداکارہ کترینہ نے اداکار وکی سے شادی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
