Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز کا مداحوں کو دلچسپ مشورہ

Now Reading:

نعمان اعجاز کا مداحوں کو دلچسپ مشورہ

پاکستان کے سینئر اداکار و میزبان نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔

نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل اکاؤںٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار جم میں موجود ہیں اور زمین پر لیٹے ہوئے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ورک آؤٹ کر کے بہت تھک گئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

نعمان اعجاز نے تصویر شئیر کرتے ہوئے مداحوں کو مشورہ دیا کہ اپنے خوابوں کو کبھی ادھورا مت چھوڑیں، ہمیشہ سوتے رہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اُف ،یااللہ کوئی اور آسان طریقہ ہے وزن کم کرنے کا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

اداکار نے لکھا کہ ورزش آپ کو متحرک رکھتی ہے، میرے نقشے قدم پر مت چلیں۔

Advertisement

نعمان اعجاز کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر خود سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسلام علیکم، میں نعمان اعجاز سیدھا جنت سے، آپ سب سے مخاطب ہوں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبر چلی کہ میری حالت نازک ہے اور میں زندگی، موت کی کشمکش میں ہوں جس بھائی نے بھی یہ خبر چلائی اُسے ڈھیروں فالوورز مل گئے ہوں گے اور ہوسکتا ہے یوٹیوب والے اسے 400  یا 500 ڈالر کا چیک بھی دے دیں لیکن میں جنت میں پہنچ گیا ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rania A (@rania_official05)

Advertisement

اداکار کا کہنا تھا کہ میں اس وقت جنت انجوائے کررہا ہوں اور دُعا بھی کررہا ہوں کہ خبر چلانے والا بھائی بھی جلدی جنت میں آجائے تاکہ ہم آگے کا منصوبہ بنائیں کہ اب کس کو سوشل میڈیا پر مارنا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ آج کل لوگ بےحس ہوچکے ہیں، انہیں ذرا شرم نہیں آتی کہ اس طرح کی خبروں سے دوسرے لوگوں کو کس قدر پریشانی ہوگی۔

واضح رہے کہ یوٹیوب پر ایک خبر شیئر کی گئی تھی جس میں کہا گیا کہ نعمان اعجاز کی حالت تشویشناک ہے، وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی کے بعد تشدد اور دیگر مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار رہی، مایا خان
طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے کبھی بچے پیدا نہیں کرسکتی، سلینا گومز
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور
بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کر گئے
بالی ووڈ اداکارہ مائیکہ اروڑا کے والد کی خودکشی کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر